احوال وطن

جانشینِ فدائے ملت مولانا سید محمود اسعد مدنی جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر منتخب

نئی دہلی: 27؍مئی (عصرحاضر) جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ نے باتفاقِ آرا جانشینِ فدائے ملت مولانا سید محمود اسعد مدنی مدظلہ کو جمعیۃ علماء ہند کا قومی صدر منتخب کرلیا ہے۔ اور مولانا حکیم الدین قاسمی عارضی طور پر جنرل سکریٹری بنائے گئے ہیں۔ واضح ہو کہ امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری علیہ الرحمہ کے سانحۂ وفات کے بعد جمعیۃ علماء کی صدارت کا عہدہ خالی ہوگیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×