• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
اتوار, جنوری 24, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سندیپ شرساگر ایم ایل اے بیڑکے ہاتھوں ”جمعیۃعلماء الفیض کلینک“ کا افتتاح

Asrehazir از Asrehazir
نومبر 18, 2020
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
82
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter
اعلان
بیڑ: 18/ نومبر (پریس ریلیز) علاقہ مراٹھواڑہ کے ضلع بیڑ میں رکن اسمبلی عالیجناب سندیپ شرساگرکے ہاتھوں گزشتہ کل جمعیۃ علماء الفیض کلینک کا شاندار افتتاح عمل میں آیا۔   اس افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سندیپ شرساگر نے  لاک ڈاؤن اور دیگر مواقع پرجمعیۃ علماء کی جانب سے کی جانے والی خدمات کی ستائش کی۔ انہوں نے جمعیۃعلماء کے ذریعہ قومی یکجہتی کے پروگرام کے انعقاد اور جمعیۃعلماء کے راشٹریہ ادھیکش کی کوشش و کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کو مضبوط کرنا اور اس کے بقاء کی کوشش کرنا بہت اہم کام ہے جو اس وقت جمعیۃعلماء اور اس کے ذمہ داران کر رہے ہیں۔ سندیپ شر ساگر نے جمعیۃ علماء الفیض کلینک کے افتتاح پر اپنی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا یقین دلایا کہ ہم جمعیۃعلماء کی ہر آواز پر پہلے بھی کھڑے تھے اور آج بھی ہم کھڑے ہیں۔اور آپ آئندہ بھی جب کبھی آواز دیں گے ہم جمعیۃ کی آواز پر کھڑے رہینگے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے نائب صدر حافظ محمد ذاکر صدیقی نے کہا کہ جمعیۃ علماء سیاسی جماعت نہیں ہے،لیکن سیاست سے چشم پوش بھی نہیں ہے۔جمعیۃعلماء سیاست کا استعمال کبھی نہیں کرتی،لیکن وہ اپنی دینی شناخت اور اسلامی تہذیب و تمدن کی بقاء کے لئے لڑائی لڑنے کا کام کرتی ہے۔خدمت خلق بھی جمعیۃعلماء کے مقاصد میں سے ہے۔ مفتی عتیق الرحمٰن قاسمی جنرل سکریٹری ضلع بیڑ نے جمعیۃعلماء کی مختصراًعوامی خدمات پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ضلع بیڑ کا  الفیض کلینک شروع کرنا یہ عوامی خدمت کی ایک کڑی ہے۔ اس سے قبل جبکہ عالمی وباء کی وجہ سے پورے ملک میں حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا۔جس کی وجہ سے لوگ طرح طرح کے حالات سے دو چار،مختلف پریشانیوں سے جوجھ رہے تھے،ایسے نازک وقت میں جمعیۃعلماء ضلع بیڑنے اپنے موجودہ وسائل کے ساتھ میدان میں آئی،اور ضرورتمندوں کی مدد کرتے ہوئے14/لاکھ سے متجاوز  مالیت کے اناج وغیرہ تقسیم کئے۔ لوگوں کی بگڑتی صحت کے پیش نظر جمعیۃعلماء کے ضلع کے مختلف مقامات پر درجنوں مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔جس سے کم و بیش 27/ہزار لوگوں نے استفادہ کیا۔ اور ابھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ شرکاء افتتاح میں بطور خاص عالی جناب معین ماسٹر،فاروق پٹیل،مولانا شیخ زاہد ندوی استاد جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا،علاقہ کے نگر سیوک باڑا صاحب گنجاڑ،منا انعامدار،علیم پٹیل،سلیم اشرفی،حافظ جنید،مزمل پٹیل و دیگر حضرات کثیر تعداد میں شریک تھے۔ اخیر میں صدر مجلس حافظ محمد ذاکر صدیقی نائب صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے شکریہ اوردعا پر مجلس کا اختتام عمل میں آیا۔
اعلان
پچھلی پوسٹ

’’آپ عرب امارات آئیں آپ اسرائیل تشریف لائیں‘‘:شیخ محمد اور اسرائیلی صدر کی ایک دوسرے کو دعوت

اگلی پوسٹ

ترقی و خوشحالی کے لئے چھوٹی ریاستوں کی تشکیل ناگزیر

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

ترقی و خوشحالی کے لئے چھوٹی ریاستوں کی تشکیل ناگزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کے زیر اہتمام تحریری و انعامی مسابقہ کاکامیاب انعقاد

جنوری 24, 2021

امارت شرعیہ جیسا نظام پورے ملک میں قائم کرنے کی ضرورت: ایڈووکیٹ محمود پراچہ

جنوری 24, 2021

ملک کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کا مرکزی کردار ہے

جنوری 24, 2021

زندگی کی یہ جدوجہد تماشہ نہیں ہے

جنوری 24, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد کے زیر اہتمام تحریری و انعامی مسابقہ کاکامیاب انعقاد جنوری 24, 2021
  • امارت شرعیہ جیسا نظام پورے ملک میں قائم کرنے کی ضرورت: ایڈووکیٹ محمود پراچہ جنوری 24, 2021
  • ملک کی آزادی میں دارالعلوم دیوبند کا مرکزی کردار ہے جنوری 24, 2021
  • زندگی کی یہ جدوجہد تماشہ نہیں ہے جنوری 24, 2021
  • جواں سال عالم دین مولانا محمد عثمان سڑک حادثہ میں فوت جنوری 24, 2021
  • جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کاایک اہم اجلاس جنوری 24, 2021
  • سیکریٹریٹ کی شہید مساجد کی بازیابی کے لیے اے جی آفس کے قریب زبردست احتجاج‘ سڑک پر ادا کی گئی نماز جنوری 24, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno