• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

حضرت اجمیریؒ کی شان میں گستاخی کرنے والے ٹی وی اینکر کو فوری گرفتار کیا جائے

حافظ محمد فہیم الدین منیری صدر جمعیۃ علماء ہند ضلع کا ماریڈی کا حکومت ہند سے مطالبہ

Asrehazir by Asrehazir
جون 19, 2020
in ریاست و ملک
0
77
SHARES
187
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کاماریڈی: 19؍جون (پریس ریلیز) ہندوستان گنگا جمنی تہذیب ایک دوسرے مذہب کے احترام میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتا ہے، ملک کے  پیار و محبت کے ماحول کو خراب کرنے کے لئے فرقہ پرست عناصر موقع بموقع ماحول کو بگاڑنے کی ناپاک کوششوں میں لگے رہتے ہیں، ہندوستان میں صوفیاء کرام نے  پیار و محبت کا درس دے کر اس ملک کی آبیاری کی ہے، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ اللہ کے مقرب بندے اور سلسلہ چشتیہ کے سرخیل ہیں، اور صرف ہندوستان ہی نہیں بلکہ برصغیر کے  مسلم اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد حضرت سلطان الہند کے معتقد ہیں۔ بلالحاظ مذہب حضرت اجمیری کے آستانہ پر حاضری دیتے ہیں، 18 ٹی وی کے اینکر امیش دیوگن نے حضرت رحمت اللہ علیہ کی شان میں جو گستاخانہ اور نازبیا الفاظ کہے ہیں، وہ ناقابل معافی ہے، ایسا لگتا ہیکہ ماحول کو بگاڑنے اور فرقہ واریت کو ہَوا دینے کے لئے ایسے الفاظ کہے ہیں، لہٰذا حکومت ھند  سے ہمارا مطالبہ ہے کہ 18 ٹی وی اینکر امیش دیوگن کے خلاف کارروائی کی جائے اور گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے، حضرت خواجہ معین الدین  چشتیؒ کی شان میں گستاخی کرکے حضرت سلطان الہند کے کروڑوں چاہنے والوں کو (جو مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں) تکلیف دی ہے، کرونا وائرس کی وباء سے حفاظت کےلیے ہر آدمی فکرمند ہے،  ایسے وقت میں تمام طبقات کو مل جل کر کام کرنے کی سخت ضرورت ہے، دیش کی ترقی پیار محبت اور میل جول میں ہی مضمر ہے۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

وضو اور سنت و نفل نمازیں اپنے گھر میں ادا کریں

Next Post

تعلیم کے میدان میں جناب محمد جعفر صاحب مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی‘ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

تعلیم کے میدان میں جناب محمد جعفر صاحب مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی‘ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×