ریاست و ملک

لاتور میں مولانا عبد الجبار صاحب مظاہری کی ماہانہ اصلاحی مجلس

لاتور: 29؍دسمبر (ساجد قاسمی کی رپورٹ) حضرت مولانا عبدالجبار صاحب مظاہری مجددی نقشبندی دامت برکاتہم خلیفہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد مجددی نقشبندی مدظلہ کی ماہانہ اصلاحی مجلس بتاریخ 2؍جنوری 2020ء بروزِ جمعرات بعد نمازِ مغرب تا عشاء بمقام مدرسہ مدینۃ العلوم محلہ کھوری‘ لاتور منعقد ہوگی۔ عامۃ المسلمین بالخصوص تمام مریدین و متوسلین سے پابندیٔ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔

نوٹ: بعد نمازِ عشاء شرکاء کے لیے طعام کا نظم رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×