ریاست و ملک
معروف و بے باک صحافی حفیظ نعمانی کا انتقال پرملال
لکھنو: 8/ڈسمبر (عصر حاضر) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ حضرت مولانا سجاد صاحب نعمانی دامت برکاتہم کے بھائی بے باک ومشہور صحافی جناب حفیظ نعمانی صاحب کا طویل علالت کے بعد آج شام انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور متعلقین بالخصوص حضرت مولانا سجاد صاحب نعمانی دامت برکاتہم کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین