احوال وطن
مرکز معاملہ: ایف آئی آر درج ہونے کے بعد کرائم برانچ نے مولانا سعد سمیت تمام کو بھیجا وجہ بتاؤ نوٹس

نئی دہلی: 2؍اپریل (عصر حاضر) تبلیغی مرکز بنگلہ والی مسجد بستی حضرت نظام الدینؒ کا لاک ڈاؤن تنازعہ پر مرکز کے ذمہ داروں بالخصوص مولانا سعد صاحب پر 31؍مارچ کو متعدد دفعات بالخصوص لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی ایکٹ 1897 کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔ آئی این اے کے مطابق آج کرائم برانچ کی ٹیم نے تمام وہ لوگ جن پر مقدمات درج ہوئے ان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تحریری جواب طلب کیا ہے۔ یہ نوٹس ان کے رہائشی پتوں پر بھیج دی گئی ہے۔ اس نوٹس میں ان سے کہا گیا کہ آپ تحریری طور پر اس بات کو واضح کریں کہ لاک ڈاؤن قوانین پر عمل کیوں نہیں کیا گیا۔
مُجھے اُمّید ہے جو نیوز ملےگی 100 فیصد صحیح اور آسان ہوگی انشاءاللہ
میرا فون نمبر 8879307081
تازہ ترین خبریں