• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

قومی راجدھانی میں این پی آر لاگو نہیں ہوگا، وزیر اعلی اروند کیجریوال کا اعلان

دہلی اسمبلی میں طویل بحث کے بعد قرارداد کی منظوری

Asrehazir by Asrehazir
مارچ 13, 2020
in ریاست و ملک
0
110
SHARES
315
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 13/مارچ (ذرائع) قومی راجدھانی دہلی میں جمعہ کو اسمبلی اجلاس کے دوران این پی آر کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ۔ دہلی حکومت نے این پی آر پر بحث کے لئے اسمبلی کا خصوصی سیشن بلایا تھا ۔ وزارت محنت گوپال رائے نے دہلی میں این پی آر لانے کے خلاف قرارداد پیش کی ، جس کو بحث کے بعد پاس کردیا گیا ۔ اس موقع پر وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کے اور ان کی اہلیہ اور ان کے ماں باپ کے پاس بھی برتھ سرٹیفیکیٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 70 اراکین اسمبلی میں سے 9 اراکین نے کہا ہے کہ ان کے پاس برتھ سرٹیفیکیٹ ہے ، جبکہ 61 کا کہنا ہےکہ ان کے پاس یہ نہیں ہے ، تو کیا ان سبھی کو ڈیٹینشن سینٹر بھیج دیا جائے گا ۔
وزیر اعلی کیجریوال نے کہا کہ ریاستوں میں بھی این پی آر اور قومی شہریت رجسٹر (این سی آر) کا نفاذ نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کو این پی آر اور این آر سی کو واپس لینا چاہئے۔ اسمبلی میں قرارداد پاس کی گئی ہے کہ اس کو دہلی میں نفاذ نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں کہا تھا کہ این پی آر میں کوئی دستاویز نہیں مانگا جائے گا ۔ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ این آر سی میں دستاویز نہیں مانگے جائیں گے۔ وزیراعلی نے کہا کہ اس غلط فہمی میں مت رہنا کہ این آر سی نہیں ہوگا ۔ پہلے این پی آر ہوگا اور اس کے بعد این آر سی کروایا جائے گا۔ صدر رام ناتھ کووند اور امت شاہ نے واضح کیا تھا کہ این آر سی ہوکر رہے گا۔
قبل ازیں کیجریوال حکومت کے وزیر گوپال رائے کی تجویز پر لمبی بحث کے بعد این پی آر اور این آر سی کو دہلی میں نافذ نہیں کئے جانے کی تجویز پاس کی گئی ۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ اگر اسے لایا جاتا ہے تو 2010 والے فارمیٹ میں لایا جائے گا۔ وزارت محنت کا کہنا ہے کہ این پی آر اور این آر سی صرف ایک برادری کے ساتھ دھوکہ نہیں ہے ، بلکہ یہ ملک کے ہر شہری کے ساتھ دھوکہ ہے۔ انہوں ے کہا کہ اگر ہمارے پاس شہریت ثابت کرنے کے لئے مناسب کاغذات نہیں ہیں ، تو کیا ہمیں اپنے ہی ملک میں غیر ملکی قرار دیا جائے گا۔

ADVERTISEMENT
Tags: CAAdelhiNPRNRC
ADVERTISEMENT
Previous Post

کرونا وائرس؛ ریال کی قیمت میں اضافے کے سبب کرنسی ایکسچینج ٹینڈر ملتوی

Next Post

کورونا وائرس؛ ریاست تلنگانہ کے تمام تعلیمی ادارے 31/مارچ تک بند رہیں گے: ریاستی حکومت کا اعلان

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

کورونا وائرس؛ ریاست تلنگانہ کے تمام تعلیمی ادارے 31/مارچ تک بند رہیں گے: ریاستی حکومت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×