احوال وطن

بھارت میں پچھلے 24؍گھنٹوں کے دوران ڈھائی لاکھ سے زائد نئے کووڈ کیسز

نئی دہلی: 15؍جنوری (عصرحاضر) بھارت میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں دو لاکھ 68 ہزار 833 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد کورونا متاثرین کی کُل تعد 3,68,50,962 ہو گئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 1,22,684 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 402 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد مرنے والوں کی کُل تعداد 4,85,752 ہو گئی ہے۔

علاوہ ازیں ملک کی 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اومیکرون سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 041 ہو گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×