• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

وبائی مرض کو مذہبی منافرت کے لیے استعمال کرنا قابلِ مذمت

جانچ میں طبی عملہ اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل

Asrehazir by Asrehazir
اپریل 4, 2020
in ریاست و ملک
0
71
SHARES
341
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند: 4؍اپریل (پریس ریلیز) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ کورونا وائرس اس وقت ایک عالمی مسئلہ بنا ہوا ہے‘ دنیا کے بہت سے ممالک اس کی زد میں ہیں‘ ہندوستان میں بھی یہ وبائی مرض بیرونِ ممالک سے آگیا ہے‘ اس لیے اپنے اور اپنے معاشرہ کے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہر لحاظ سے ضروری ہے؛ لہذا ہندوستانی عوام سے اپیل ہے کہ طبی معائنہ کرانے میں سرکاری عملے کے ساتھ مزاحمت کے بجائے تعاون کا معاملہ کریں۔ اور تبلیغی جماعت سے وابستہ اُن افراد سے بھی اپیل کی جاتی ہے جو یکم مارچ کے بعد مرکز جاکر آئے ہوں‘ اب وہ کہیں بھی ہوں‘ رضاکارانہ طور پر خود آگے آئیں اور مقامی انتظامیہ سے رابطہ کرکے کورونا وائرس سے متعلق اپنا طبی معائنہ کرائیں‘ بیباکی اور ذمہ داری سے کام لیں‘ حالات کا مقابلہ کریںع اس طرح کئی قسم کے اندیشوں کا سدباب کیا جاسکتا ہے۔

ADVERTISEMENT

تبلیغی جماعت کے مرکز حضرت نظام الدینؒ کے جو احوال ابھی تک سامنے آئے ہیں وہ ہر اعتبار سے فکر و تشویش کا باعث ہیں‘ ایسی سخت اور آزمائش کی گھڑی میں جب کہ پوری دنیا کورونا وائرس سے پیدا شدہ وبائی مرض کا مقابلہ کررہی ہے‘ ہمارے ملک کے چند پراگندہ ذہن عناصر اس میں بھی مذہبی منافرت کا زہر گھول رہے ہیں ہم ایسے عناصر کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور حکومت ہند سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سلسلہ میں حقیقت پسندی سے کام لیتے ہوئے اور سنجیدہ جد و جہد کے ساتھ ایسے عناصر (بالخصوص میڈیا) پر قدغن لگائے جو ماحول کو خراب کرنے پر لگے ہوئے ہیں مزید یہ کہ وہ ملک اور بیرون کے افراد جو کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں‘ ان پر قانونی شکنجہ کسنے کے بجائے انسانی رشتوں کا فرض نبھاتے ہوئے ان کے علاج اور راحت رسانی کے مؤثر اقدام کرے۔

ADVERTISEMENT
Previous Post

دارالعلوم دیوبند میں 75؍سال کی عمر میں داخلہ لینے والے سید مظہر علی کا انتقال

Next Post

مولانا سعد کاندھلوی نے داخل کیا نوٹس کا جواب

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

مولانا سعد کاندھلوی نے داخل کیا نوٹس کا جواب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×