• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

دیوبند میں انڈو نیشیا کی تبلیغی جماعت کو کیا گیاآئی سو لیٹ

تبلیغی مرکز حضرت نظام الدین کامعاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ مستعد

Asrehazir by Asrehazir
مارچ 31, 2020
in ریاست و ملک
0
202
SHARES
497
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند ،31؍ مارچ(سمیر چودھری) پوری دنیا کو متاثر کررہے کورونا وائرس کے سبب ملک میں 21؍دنوںکا لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کے سبب لوگ جہاں ہیں وہیںپھنسے ہوئے ہیں ،ایسی ایک تبلیغی جماعت کے چودہ لوگوں کو دیوبند انتظامیہ نے ہائیوے پر واقع جامعہ طبیہ دیوبند میںآئی سو لیٹ کیا ہے، ان لوگوں میں بارہ افراد انڈو نیشا کے جبکہ دو آسام کے رہنے والے ہیں، ساتھ ہی انتظامیہ کے ذریعہ تقریباً پندرہ ایسے نوجوانوں کو بھی اآئی سو لیٹ کیا گیا جو دیگر ریاستوں سے دیوبندآئے ہوئے ہیں۔تفصیل کے مطابق علاقہ کے موضع راجوپور کی ایک مسجد میں مقیم تبلیغی جماعت کے لوگوں کو دیوبند انتظامیہ نے میڈیکل جانچ کے لئے حراست میں لیا ہے اور انہیں ہائیوے پر واقع آئی سو لیشن مرکز جامعہ طبیہ دیوبند میںآئی سولیٹ کیاگیاہے۔ تحصیلدار کملیش کمار نے بتایا کہ حضرت نظام الدین تبلیغی مرکز سے جماعت کے لئے روانہ ہوئے کچھ لوگوں کو راجوپور لاکر احتیاطی طورپر آئی سو لیٹ کیاگیاہے۔دہلی کے حضرت نظام الدین تبلیغی مرکز سے کل بڑی تعداد میں لوگوں کو میڈیکل جانچ کے لئے لے جایا گیا تھا،ان لوگوں میں سے دو درجن لوگوں کو کورونا سے متاثربتایا جارہاہے،اس خبر کے بعد تمام ریاستی حکومتیں حرکت میں آگئی ہیں،یوپی حکومت بھی پوری طرح مستعد ہے، جس کے سبب آج دیوبند کے گاؤں راجوپور کی ایک مسجد سے تبلیغی جماعت کے چودہ لوگوں کو میڈیکل جانچ کے لئے جامعہ طبیہ دیوبند میں آئی سو لیٹ کردیاگیاہے۔ یہ تمام لوگ گزشتہ6؍ مارچ سے راجوپور کی ایک مسجد میں رہ رہے تھے۔تحصیلدار کمیش کمار نے بتایا کہ گاؤں راجوپور کی مسجد سے چودہ تبلیغی جماعت کے افراد کو احتیاطاً جامعہ طبیہ دیوبند میں آئی سو لیٹ کیاگیا ہے، ان لوگوںمیں بارہ لوگ انڈونیشیا کے ہیں جبکہ دو آسام کے رہنے والے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ گاؤں والوں کے مطابق یہ سبھی لوگ مسجد کے اندر رہتے تھے اور گاؤں کے لوگوں سے بھی ملتے جلتے نہیں تھے۔ ادھر دیوبند انتظامیہ نے دیوبند علاقہ کے مختلف دیہی مواضعات سے الگ الگ ریاستوں سے مزدوری کرنے کے لئے آئے یہاں تقریباً پندرہ لوگوںکو جامعہ طبیہ دیوبند میں آئی سو لیٹ کیاگیاہے۔ تحصیلدار کملیش کمار نے بتایاکہ یہ لوگ الگ الگ ریاستوں سے دیوبند تحصیل علاقہ کے مختلف دیہی مواضعات میں محنت مزدوری کرنے آئے ہوئے تھے، جنہیں آئی سو لیٹ کیاگیا۔ انہوں نے بتایاکہ جامعہ طبیہ دیوبند میں ان لوگوں کی میڈیکل جانچ کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ مرکز حضرت نظام الدین کا معاملہ سامنے آنے کے بعد یہاں انتظامیہ صبح سے ہی کافی مستعد ہے اور تمام مذہبی مقامات بالخصوص مساجد میں قیام پذیر جماعتوں کی تلاش میںلگی ہوئی ہے۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

عجلت میں لاک ڈاؤن کا اعلان کرنے والی حکومت‘ لوگوں کو گھروں تک پہنچانے کی بھی ذمہ دار ہے

Next Post

دارالعلوم دیوبند کے متعلق جھوٹی خبر چلائی گئی

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

دارالعلوم دیوبند کے متعلق جھوٹی خبر چلائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×