ریاست و ملک

ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی یکم اگست کو ہوگی

نئی دہلی: 21؍جولائی (پریس ریلیز) آج ابھی بعد نماز مغرب رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ زیر صدارت مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم جمعیۃ علماء ہند، دفتر امارت شرعیہ ہند ،۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔
چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، دہلی میں مطلع ابر آلود ہے ، چاندنظر نہیں آیا۔ ملک کے متعدد مقامات سے رابطہ کیا گیا، بیشتر مقاما ت پر مطلع ابر آلود تھا، لیکن انجار ، پالن پور ، جمبوسر ( گجرات) بنگلور،بھوپال اور تامل ناڈ دمیں مطلع صاف تھا پھر بھی یہاں سے رؤیت کی اطلاع نہیں ملی۔
اس کے پیش نظر کمیٹی نے تیس کی رؤیت کا اعتبار کر کے اعلان کیا کہ۲۳؍جولائی ۲۰۲۰ء بروزجمعرات، ذی الحجہ ۱۴۴۱ھ کی پہلی تاریخ ہوگی اور عید الاضحی یکم اگست ۲۰۲۰ء کو ہو گی ۔

علاوہ ازیں ملک کی متعدد ریاستوں کی رؤیت ہلال کمیٹیوں نے عدمِ رؤیت کا اعلان کرتے ہوئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×