احوال وطن

مولانا صلاح الدین سیفی نقشبندی کی بھینسہ میں ماہانہ اصلاحی مجلس

بھینسہ: 26؍جون (سیدعبدالعزیز) حضرت مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم کی ماہانہ اصلاحی مجلس بتاریخ 27؍جون بروزِ اتوار بعد نمازِ فجر تا 11:30؍بجے بمقام مسجد مدار خان‘ احاطہ مدرسہ معہد الابرار خان آٹو نگر‘ بھینسہ منعقد ہوگی۔ مریدین متوسلین کے لیے ہفتہ کی رات قیام کا نظم رہے گا‘ بعد نمازِ تہجد انفرادی ذکر بھی ہوگا اور فجر کے بعد خصوصی اصلاحی مجلس ہوگی اور بعد نمازِ اشراق ناشتہ ہوگا اور ٹھیک 10؍بجے تا 11:30؍بجے عمومی مجلس ہوگی۔ تمام ہی برادرانِ اہلِ ایمان سے مع دوست و احباب کثیر تعدادمیں شرکت واستفادہ کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×