ریاست و ملک

بریکنگ نیوز : بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں کل آئے گا سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

نئی دہلی: 8/نومبر (پریس ریلیز) دہائیوں قدیم بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع کا تاریخی فیصلہ کل ہفتہ کو ساڑھے 10 بجے سنایا جائے گا ۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں مسلسل 40 دنوں تک سماعت کرنے کے بعد 16 اکٹوبر کو فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا ۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں سپریم کورٹ کی پانچ رکنی بینچ نے اجودھیا تنازع کی سماعت کی تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×