احوال وطن

اعظم خان کو آج بھی نہیں مل سکی ضمانت، ہائی کورٹ میں فیصلہ محفوظ

لکھنؤ: 5؍مئی (عصرحاضر) ملکیت معاملے میں تقریباً سوا دو سال سے جیل میں بند سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی ضمانت عرضی پر جمعرات کو سماعت مکمل ہو گئی ہے۔ عدالت نے دونوں فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ گویا کہ فی الحال اعظم خان کو ضمانت نہیں مل سکی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ عدالت آئندہ ہفتہ تک اپنا فیصلہ سنائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×