احوال وطن

دعوت و تبلیغ کی قدیم بزرگ شخصیت پروفیسر نادر علی خانؒ علی گڑھی کا انتقال پُر ملال

علی گڑھ: 23؍اپریل (عصرحاضر) دعوت و تبلیغ کی عظیم شخصیت و قدیم بزرگ داعی کبیرحضرت پروفیسر نادر علی خان صاحب علی گڑھ (سابق پروفیسر شعبہ اردو، علی گڑھ و خلیفہ حضرت مولانا قاری امیر حسن صاحب رح و صحبت یافتہ حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب رح ، حضرت جی مولانا محمد انعام الحسن صاحب رح ،حضرت مولانا محمد زبیر الحسن صاحب رح) کا آج 12:15بجے رات کو انتقال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
ان شاء اللہ کل بروز ہفتہ بعد ظہر ۲:۳۰ بجے علی گڑھ میں نماز جنازہ اور تدفین ہوگی۔

اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×