مفتی محمد صادق حسین قاسمی ڈائرکٹر القلم فاؤنڈیشن کریم نگر لکھا ہے کہ:’’ ایک شخص کے دس لڑکے تھے،سب لڑکے تندرست اور ہوشیار تھے اور مل جل کر رہتے تھے،اس کی وجہ سے ہر جگہ ان کی دھاک بیٹھی ہوئی تھی،ان کا ہر کام آسانی سے ہوجاتا تھا،کوئی شخص ان کے خلاف کاروائی کرنے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔اس خاندان کا اتحاد اور اس کی طاقت لوگوں کے درمیان ضرب المثل بن گئی تھی۔لڑکوں کا…
عرصہ پہلے اس حقیر کودہلی ریپ واقعہ کے پس منظر میں منعقد ہونے والے ایک ایسے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا ، جس میں متعدد اعلی تعلیم یافتہ اصحاب علم ودانش اور مختلف مذاہب کے نمائندے بھی شریک تھے ، مختلف حضرات نے اپنی اپنی سوچ کے مطابق واقعہ کا تجزیہ کیا اورسدباب کی تدبیروں پر روشنی ڈالی ، عام طور پر لوگوں کا خیال تھا کہ تعلیم کی کمی اور معاشی پسماندگی ایسے…
اس وقت ملک کے چپے چپے میںمرکزی الیکشن کی دھوم مچی ہوئی ہے ، سخت موسم کے باوجود بڑے بڑے قد آور لیڈر اپنے کارکنوں کے ساتھ سڑکوں پر گھومتے ہوئے پیدل دورے کررہے ہیں اور عام لوگوں کے دروازوںپر پہنچ کر ان سے اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں ، ان لیڈروں کی گرم جوشی کے سامنے سورج کی گرمی ہلکی معلوم ہورہی ہے ،بعض لیڈر اپنے ہاتھوں کو…
معزز عازمین! حج و زیارت کے لیے آپ کا انتخاب دراصل اللہ تبارک و تعالی کی جانب سے خصوصی فضل و کرم کا نتیجہ ہے؛ حج کی سعادت ہر کسی کو حاصل نہیں ہوتی؛ اللہ تبارک و تعالی اپنے جس بندے کو چاہتے ہیں اسی کو یہ سعادت عطا فرماتے ہیں؛ عام طور پر لوگوں کا خیال ہے کہ حج کے لیے صرف مال و دولت کا ہونا کافی ہے ؛جو جتنا صاحب ثروت ہوگا…
از: مولانا سید خواجہ نصیر الدین قاسمی استاذ ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد اس وقت ملک میں لوگ سبھا انتخابات مرحلہ وار انجام پا رہے ہیں ،اس میں باشندگانِ ہند اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرکےارکانِ پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے ، یہ نہایت ہی اہم مرحلہ ہے کیوں کہ اس وقت حق رائے دہی سے اعراض یا اس کا غلط استعمال مرکز میں آئندہ پانچ سالوں کے لئے کسی ایسی حکمراں جماعت کو برسرِاقتدارلا نے…