عالمی خبریں

سعودی عرب سمیت خلیج ممالک میں ماہِ شوّال کا چاند نظر نہیں‌ آیا، عید الفطر 13 مئی کو ہوگی

ریاض: 11 مئی (ذرائع) سعودی عرب نے ماہِ شوّال 1442 ہجری کے چاند سے متعلق باضابطہ اعلان کردیا، جس کے مطابق مملکت اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر 13 مئی کو منائی جائے گی۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 29ویں روزے کو ماہِ شوّال کا چاند دیکھنے کے لیے سرکاری کمیٹی کے اراکین اور ماہرینِ فلکیات کی سُمیر اور تومیر کے مقامات پر اہم بیٹھک ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×