افکار عالم

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے معذورین اور یتامی کے حج کے لیے قومی اقدام کا آغاز

سعودی وزارت حج و عمرہ نے لگاتار تیسرے سال معذور افراد اور یتیموں کے حج کے لیے قومی اقدام کا آغاز کردیا۔ اس سہولت کے تحت یہ افراد آرام اور سکون کے ساتھ مناسک حج ادا کر سکیں گے۔

یہ اقدام معذور افراد کے عالمی دن کے ایک حصے کے طور پر شروع کیا گیا۔ اس اقدام کا مقصد سعودی وژن 2030 کے مطابق معذوروں اور یتیم افراد کو آسانی سے حج کرنے کے قابل بنانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×