• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت لازمی ہے

افادات:تاجدار فقاہت حضرت مولانا مفتی محمد تجمل حسین صاحب قاسمیؔ دامت برکاتہم ضبط وترتیب :مفتی سیدابراہیم حسامی قاسمیؔ

Asrehazir by Asrehazir
ستمبر 3, 2020
in اسلامیات
0
0
SHARES
336
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

٭اس وقت باطل تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے، علم صحیح کے ہتھیار سے اس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
٭امت کی گمراہی کی بنیادی وجہ کم علمی، لاعلمی اور علم صحیح کا نہ ہونا ہے۔
٭دعوت الی اللہ کے دو رخ ہیں،ایک معروف کو پھیلانا، دوسرے منکرسے بچانا ۔
٭آج دعوت کے صرف ایک رخ پر کام ہورہا ہے، دوسرا رخ ترک کردیا گیا ہے، جس کی وجہ سے امت بہت خطرناک اور تباہ کن نتائج سے دوچار ہے۔
٭ معروف کو جاننا اور اس کو عام کرنا، منکر کو جاننا ، اس سے بچنا اور امت کو منکرات سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
٭کلمے پانچ ہیں، اکثروں کوشروع کے چار کلمے معلوم ہیں؛ مگر پانچواں کلمہ رَدّ ِ کفر ہے، اس کا پتہ ہی نہیںتواس کا رد کیسے کیا جائے گا؟
٭حضرت مہدی کی آمد سے پہلے مہدی ہونے کا دعویٰ کرنا کفر ہے اور اس کو ماننا بھی کفر ہے۔
٭آج ہماری غفلت کی انتہاء یہ ہے کہ ہمارے ہی گھروں سے فتنے جنم لے رہے ہیں اور ہمیں اس کا پتہ ہی نہیں۔
٭علم صحیح کے بغیراگر کوئی تقوی اختیار کرنے کی کوشش کرے گا توبہت جلد باطل کی مضبوط گرفت میں آجائے گا۔
٭ دجالی فتنوں کو جاننا اور ان سے حفاظت کی تدابیر اختیار کرنا وقت کا اہم ترین تقاضہ ہے۔
٭ یہودیوں کاایک مقصدیہ بھی ہے کہ لوگ حقیقی مہدی اور حضرت عیسیٰ ؑکی آمد کو بھول جائیںاور قادیانی وجھوٹے مدعیان مہدی کی چکر میں بعض آزاد فکر لوگ حقیقی مہدی اور حضرت عیسیؑ کی آمد کا بھی انکار کر بیٹھیں۔
٭ جب باطل سر ابھارتا ہے تو اللہ تعالیٰ اہل حق مخلصوں کوبھی پیدا کرتا ہے۔
٭اس وقت لڑکیوں کے مرتدہونے کا فتنہ بھی بہت عام ہوتا جارہا ہے، اس کی ایک بنیادی وجہ مخلوط نظام تعلیم اور موبائیل کا آزادانہ استعمال ہے۔
٭ اسلام دشمنوں کی یہ سازش ہے کہ مسلمان لڑکیوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر ان کی کوکھ سے غیر مسلموں کوپیدا کیا جائے۔
٭ یہ سن کر دل کانپ اٹھتا ہے اور آنکھیں رو پڑتی ہیں کہ کوئی عائشہ یا زینب، خدیجہ یا فاطمہ کسی غیر مسلم کے ساتھ زندگی بسر کر رہی ہے۔
٭ نوجوانوں کو ایسے حالات کا تحقیقی جائزہ لے کراس کا قلع قمع کرنے کے لیے تیار ہونے کی ضرورت ہے۔
٭ اللہ کے حضور رونے والے اکابرین کی ایک بڑی تعداد اللہ کو پیاری ہوگئی ؛ لہذا پورے جذبہ ، ولولہ ، عاجزی اور محبت کے ساتھ اللہ کے حضور دعائیں مانگنے کی ضرورت ہے۔
٭ سلف کے بعد خلف کی ذمہ داری ہے کہ وہ دین کی حفاظت کی ذمہ داری اپنے سر اوڑھ لیں۔
٭دین کے صرف ایک حصہ پر کام ہو اور دوسرے حصہ کو ترک کردیا جائے تو کامیابی کا تصور ناممکن ہے۔
٭ اہل اللہ کی صحبت ہر حال میں لازم ہے۔
٭٭٭

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

ڈاکٹر کفیل کی رہائی ریاستی حکومت کی پسپائی

Next Post

ایمان کی سلامتی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

ایمان کی سلامتی کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×