احوال وطن

مولانا محمود مدنی کا دورہ محبوب نگر، فیوچر لیڈرس انٹرنیشنل اسکول کا افتتاح کریں گے

محبوب نگر: 10/مارچ (پریس ریلیز) حافظ اسعداللہ خان سراجی کی اطلاع کے بموجب مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مدرسہ سراج العلوم محبوب نگر کی دعوت پر 11/جنوری ہفتہ کے دن محبوب نگر تشریف لارہے ہیں اس موقع پر مولانا سراج العلوم کے تحت نو تعمیر شدہ عالمی معیار کے انٹرنیشنل اسکول فیوچرس لیڈرس بھوت پور کا 11بجے دن افتتاح کریں گے۔ عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×