ارض فلسطین پر ظلما ً جبراً ناجائز قبضہ کرکے وہاں کے باشندگان پر مسلسل ظلم وستم ڈھانے والی ظالم وجابر اور مکر وفریب کا کرتب دکھانے والی قوم کا نام ’’یہود‘‘ ہے،اس قابض قوم نے اپنے علاقہ کانام اسرائیل رکھا ہے،یہ قوم سیدنا موسیٰ ؑ کو نبی ماننے اور ان پر نازل کی گئی کتاب تورات کو اپنے لئے دستور العمل گردانتے کا دعوی کرتی ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ،ان کے پاس…
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات سے محبت، تکمیلِ ایمان کی علامت اور ہر سعادت سے بڑی سعادت ہے ، اگر اس میں کمی یا خامی ہو گی، تو ایمان نامکمل سمجھاجائے گا۔ حبِ رسول ﷺ،اہل ایمان کے لیے ایک روح افزاء باب کی حیثیت رکھتا ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے والہانہ تعلق، مومن کا گراں بہا سرمایہ ہے اور کسی مومن کا دل اس سے خالی نہیں…
مشکل حالات میں مسلمانوں کو کیا راستہ اختیار کرنا چاہئے؟ قرآن مجید نے بہت ہی مختصر الفاظ میں اس کی رہنمائی فرمائی ہے، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: یاایھا الذین آمنوا استعینوا بالصبر والصلاۃ، ان اللہ مع الصابرین (بقرہ: ۱۵۳) اے ایمان والو! صبر اور نماز کے ذریعہ اللہ سے مدد چاہو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ دنیا میں انسان کو جو مصائب پیش آتے ہیں، ان کو حل کرنے کا…
مفتی محمد صادق حسین قاسمی ڈائرکٹر القلم فاؤنڈیشن کریم نگر لکھا ہے کہ:’’ ایک شخص کے دس لڑکے تھے،سب لڑکے تندرست اور ہوشیار تھے اور مل جل کر رہتے تھے،اس کی وجہ سے ہر جگہ ان کی دھاک بیٹھی ہوئی تھی،ان کا ہر کام آسانی سے ہوجاتا تھا،کوئی شخص ان کے خلاف کاروائی کرنے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔اس خاندان کا اتحاد اور اس کی طاقت لوگوں کے درمیان ضرب المثل بن گئی تھی۔لڑکوں کا…
عرصہ پہلے اس حقیر کودہلی ریپ واقعہ کے پس منظر میں منعقد ہونے والے ایک ایسے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا ، جس میں متعدد اعلی تعلیم یافتہ اصحاب علم ودانش اور مختلف مذاہب کے نمائندے بھی شریک تھے ، مختلف حضرات نے اپنی اپنی سوچ کے مطابق واقعہ کا تجزیہ کیا اورسدباب کی تدبیروں پر روشنی ڈالی ، عام طور پر لوگوں کا خیال تھا کہ تعلیم کی کمی اور معاشی پسماندگی ایسے…