مسجد تاج الدین ظہیرآباد میں مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی کی ماہانہ اصلاحی مجلس

ظہیرآباد: 20؍فروری (محمد عقیل) مسجد تاج الدین تانڈور روڈ ظہیرآباد میں حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی دامت برکاتہم کی ماہانہ اصلاحی مجلس بعنوان تزکیۂ نفس و تصفیۂ قلب بتاریخ 21؍فروری بروزِ جمعہ بعد نمازِ مغرب تا عشاء منعقد ہوگی۔ برادرانِ اسلام سے وقتِ مقررہ پر کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔

Exit mobile version