یہ رپورٹ مصری طلبا نےخود ہی تیار کیا ہے۔ ملٹی ٹاسکنگ روبوٹ کو موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعہ کنٹرول کیا جاتا ہے۔ تعلیم اور طلباء کے امور کے لیے کالج کے نائب اور پروجیکٹ سپروائزر ڈاکٹر غادہ الطویل نے بتایا ہے کہ روبوٹ کھانا یا دوا مہیا کرسکتا ہے۔ اسے آی سولیشن میں رکھے مریضوں تک کھانا پہنچانے کے بھی استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔

روبوٹ تیار کرنےوالی ایگزیکٹو ٹیم میں کمپیوٹر سائنس کے تیسرے سال طالب علم محمد عبد اللہ خلف اللہ ،عمار احمد ابراہیم سالم اور کامل حسن کامل سلیمان شامل ہیں