میرٹھ سے دہلی واپسی کے دوران بیرسٹر اسد الدین اویسی کی کار پر نا معلوم بدمعاشوں نے چلائی گولیاں

دہلی: 3؍فروری (عصرحاضر) اسدالدین اویسی اے آئی ایم آئی ایم کے سپریمو کا کہنا ہے کہ چھجرسی ٹول پلازہ کے قریب ان کی گاڑی پر 3-4 گولیاں چلائی گئیں جب وہ میرٹھ کے کیتھور میں الیکشن سے متعلق ایک پروگرام کے بعد دہلی جارہے تھے۔

نامعلوم بدمعاشوں نے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی کار پر اس وقت پانچ راؤنڈ فائر کیے جب وہ اتر پردیش کے علاقے ڈاسنا سے گزر رہے تھے۔ تاہم اس واقعے میں وہ بال بال بچ گئے۔

 

Exit mobile version