جامعۃ الصفہ للبنات نرمل میں تقریب پرچم کشائی

نرمل: 26؍جنوری (عبدالعزیز ہاشمی) یوم جمہوریہ کی مناسبت سے جامعۃ الصفہ للبنات محلہ اسری کالونی نرمل میں جشن جمہوریہ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ صبح ۹ بجے انشاءاللہ پرچم کشائی عمل میں آئے گی
تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔

Exit mobile version