نرمل: 13؍اگست (سیدعبدالعزیز) جامع مسجد نرمل میں14/اگست بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء قرآنِ کریم کی تفسیر ہوگی جسمیں مہاراشٹر ضلع لاتور کی مشہورومعروف شخصیت بزرگ عالمِ دین مفسّرِقرآں حضرت مولانا سیدمصطفٰی صاحب مظاہری دامت برکاتہم تفسیرِقرآن بیان فرمائیں گے ان شاءاللہ
لہٰذا عامۃالمسلمین سے کثیر تعداد میں مع دوست واحباب شرکت واستفادہ کی گذارش ہے