ریاست و ملک

جامع مسجد نرمل میں مہاراشٹر کے معروف عالم دین مولانا مصطفی مظاہری کا درسِ قرآن

نرمل: 13؍اگست (سیدعبدالعزیز) جامع مسجد نرمل میں14/اگست بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء  قرآنِ کریم کی تفسیر ہوگی جسمیں مہاراشٹر ضلع لاتور کی مشہورومعروف شخصیت بزرگ عالمِ دین مفسّرِقرآں حضرت مولانا سیدمصطفٰی صاحب مظاہری دامت برکاتہم تفسیرِقرآن بیان فرمائیں گے ان شاءاللہ
لہٰذا عامۃالمسلمین سے کثیر تعداد میں مع دوست واحباب شرکت واستفادہ کی گذارش ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×