مسجد زم زم کریم نگر میں طے شدہ دینی تعلیمی بیداری مہم کا اختتامی اجلاس ملتوی

کریم نگر: 18؍مارچ (پریس ریلیز) مفتی محمد عبد الحمید قاسمی صدر دینی تعلیمی بورڈ ضلع کریم نگر کی اطلاع کے بموجب دینی تعلیمی بورڈ کریم نگر کے زیر اہتمام 20؍مارچ بروز جمعہ بعد نماز مغرب بمقام مسجد زم زم کریم نگر میں دینی تعلیمی بیداری مہم کا اختتامی طئے شدہ اجلاس بعنوان "علم دین کی اہمیت” موجودہ حالات اور حکومتی اعلان کو مد نظر رکھتے ہوئے ملتوی کردیا گیا ہے-

Exit mobile version