حیدرآباد: 15؍جون (دلشاد قاسمی) ناظمِ مدرسہ مولانا سید اسرار احمد صاحب قاسمی کی اطلاع کے بموجب مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم گولکنڈہ (قاضی گلی قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد) میں شعبہ عالمیت کے لئے ایک ماہر اور باصلاحیت استاذ کی ضرورت ہے۔ اہل علم حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں! 9885348151