حیدرآباد و اطراف

مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم گولکنڈہ کے شعبۂ عالمیت کے لیے استاذ کی ضرورت

حیدرآباد: 15؍جون (دلشاد قاسمی) ناظمِ مدرسہ مولانا سید اسرار احمد صاحب قاسمی کی اطلاع کے بموجب مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم گولکنڈہ (قاضی گلی قلعہ گولکنڈہ حیدرآباد) میں شعبہ عالمیت کے لئے ایک ماہر اور باصلاحیت استاذ کی ضرورت ہے۔ اہل علم حضرات درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں! 9885348151

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×