وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’سوامی پربھوپاد‘ کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر 125 روپے کا سکہ جاری کیا

نئی دہلی: یکم؍ستمبر (عصرحاضر) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ’سوامی پربھوپاد‘ کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر 125 روپے کا سکہ جاری کیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ’’آج ہم شریل پربھوپاد جی کی 125ویں جنم جینتی منا رہے ہیں۔ یہ ایسا ہے جیسے سادھنا کا سکھ اور سکون ایک ساتھ مل جائے۔ اسی جذبہ کو آج پوری دنیا میں شریل پربھوپاد سوامی کے لاکھوں کروڑوں مرید اور لاکھوں کروڑوں کرشن بھکت محسوس کر رہے ہیں۔‘‘

Exit mobile version