جامعہ ملیہ کے پچاس سے زائد طلباء کو پولیس نے لیا حراست میں

نئی دہلی: 20؍فروری (اے این آئی) ڈاکٹر کفیل کی گرفتاری پر اترپردیش حکومت کے خلاف جامعہ کوارڈینیشن کمیٹی نے آج یوپی بھون دہلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔ پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرکے انہیں مندر مارگ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔

Exit mobile version