مولانا شاہد مظاہری امین عام مظاہر علوم سہارنپور کا سانحہ ارتحال

سہارنپور۔6/اکتوبر (عصرحاضر نیوز) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ملک کےممتاز اورمعروف عالم دین حضرت مولانا شاہد صاحب مظاہری معتمد عمومی جامعہ مظاہر علوم سہارنپور کا آج بہ تاریخ 6/اکتوبر 2023 اچانک انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Exit mobile version