مسجد صحابہ سنتوش نگر میں ماہانہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ

حیدرآباد: 15ڈسمبر (پریس ریلیز) زادمسلم اکیڈمی کےزیر اہتمام ماہانہ تعلیمی وتربیتی ورک شاپ بعنوان: بچے کیوں بگڑتے ہیں تر بیت کا آسان طریقہ کیا ہے؟ بتاریخ 15/ڈسمبر 2019 بروز اتوار بوقت 1:30 بجے دن تا 3:00 بجے بمقام مسجد صحابہ سنتوش نگر منعقد ہوگا۔ اس تربیتی ورک شاپ میں مفتی عبید شریف قاسمی صاحب بچوں کے بگڑنے کے موجودہ اسباب اور تربیت کے آسان اصولوں پر مکمل روشنی ڈالیں گے
لہٰذا آپ سبھی حضرات سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے
مزید تفصیلات کیلۓ اس نمبر پر ربط کریں: +91 9705414207\

Exit mobile version