سہارنپور: 25؍فروری (ذرائع) شاعرِ اسلام حضرت مولانا ولی اللہ ولی بستوی صاحب استاذ مظاہر علوم وقف سہارنپور کا ابھی ابھی رات بارہ بجے انتقال ہوگیا ہے۔ إنا للہ و انا الیہ راجعون۔ حق تعالیٰ جل مجدہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اعلی علیین میں مقام خاص عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمیــــن
شاعر اسلام مولانا ولی الله ولی بستوی استاذ مظاہر علوم وقف سہارنپور کا انتقال پُر ملال
