تلنگانہ میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید دس دن کی توسیع، نرمی کے اوقات 6؍بجے تا 1؍بجے

حیدرآباد: 30؍مئی (عصرحاضر) ریاست  تلنگانہ میں جاری لاک ڈاؤن میں دس روزہ توسیع کی گئی ہے۔ ریاستی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں اگلے دس دنوں کی توسیع کی جائے اور نرمی کے وقفہ میں ایک بجے تک کی چھوٹ دی جائے۔ البتہ سرگرمیوں میں کچھ ترمیم کی گئی ہے نئی گائڈ لائنس کا انتظار ہے۔

Exit mobile version