شرعی رہنمائی کے لیے صفا شریعت ہیلپ لائن کی خدمات سے استفادہ کی اپیل

حیدرآباد: 30؍اپریل (عصر حاضر) مفتی محمد مجاہد خان قاسمی انچارج صفا شریعت ہیلپ لائن کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال کے شعبہ صفا شریعت ہیلپ لائن سے شرعی رہنمائی روزہ ،تراویح ، فدیہ، کفارہ ، سحری ، افطار ، اعتکاف ، زکوٰۃ ، نماز اورطہارت وغیرہ سے متعلق سوالات کے جوابات کے لئے دو مفتیان مقرر ہیں ۔ استفادہ کے لیے روزانہ صبح 11:00؍بجے تا 5:00؍بجے ان نمبرات :9394419829/9394419824 / 9704095041پر ربط کریں۔

Exit mobile version