مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرپردیش کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 11/نومبر (پریس نوٹ) مولانا مفتی عبد المغنی مظاہری صاحب نائب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 12نومبربروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقدہوگا مولانا ہدایت علی قاسمی ناظم ادارہ مدینۃ العلوم آسمان گڑھ مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفاد ہ کی گذارش کی گئی۔

Exit mobile version