مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 27؍جنوری (پریس نوٹ) مفتی عبدالمغنی مظاہری نائب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب مورخہ 28/جنوری بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانا سید نذیر احمد یونس قاسمی استاذ ادارہ اشرف العلوم مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔
Exit mobile version