مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 30/دسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 31ڈسمبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھرا پردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا۔ مولانا مفتی عبدالمغنی مظاہری نائب صدر مجلس تحفظ ختم نبوت خطاب کریں گے آخر میں سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے۔ برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔

Exit mobile version