مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 9؍ڈسمبر (پریس نوٹ) مولانا محمدارشدعلی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب مورخہ 10دسمبر بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانا کبیر الدین قاسمی ناظم تعلیمات ادارہ اشرف العلوم مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی گئی ہے۔
Exit mobile version