المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد میں سمپوزیم بعنوان آر ایس ایس کیا ہے ؟

حیدرآباد: 13؍ستمبر (عصر حاضر) المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد کے طلبۂ شعبۂ تاهیل القیادۃ کی جانب سے بتاریخ 14؍ستمبر بروزِ ہفتہ بعد نمازِ مغرب کانفرنس ہال المعہدالعالی الاسلامی حیدرآباد میں سمپوزیم بعنوان آر ایس ایس کیا ہے؟ منعقد ہوگا۔ جس میں طلباء شعبہ تاھیل القیادۃ مذکورہ عنوان پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔ دلچسپی رکھنے والے احباب ضرور شرکت کریں گھر بیٹھے استفادہ کے لیے فیس بک پر لائیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Exit mobile version