ادارہ وفاق المکاتب کی جانب سے معلمین کا ماہانہ تربیتی ورک شاپ

حیدرآباد: یکم نومبر (عصر حاضر) ادارہ وفاق المکاتب کی جانب سے معلمین کا ماہانہ ورک شاپ بتاریخ 2/نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر تا بعد عشاء بمقام: مسجد ایوبی چنچل گوڑہ میں مکاتب کے اساتذہ کے لئےنصاب کا تعارف،طریق تعلیم اور علم نفسیات پر مشتمل ایک اہم ورکشاب رکھا گیا ہے۔
تمام اساتذہ سے خصوصی شرکت و استفادہ کی درخواست ہے۔

Exit mobile version