خانقاه جمالیہ معین آباد انکاپلی میں ہفتہ واری اصلاحی مجلس

حیدرآباد: 19؍ستمبر (عصر حاضر) عارف بالله حضرت مولانا شاه محمد جمال الرحمن مفتاحی صاحب دامت برکاتہم کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس بمقام خانقاهِ جمالیہ مسجد نور انکاپلی معین آباد میں ہر جمعرات کی طرح بتاریخ 19؍ستمبر بروزِ جمعرات عصر تا عشاء منعقد ہوگی۔ سلسلہ سے وابستہ احباب کو مطلع فرماکر ممنون فرمائیں۔

Exit mobile version