مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں جلسہ عام‘ ملکی حالات میں شعور بیداری و اصلاحِ معاشرہ

حیدرآباد: 13؍فروری (محمد عقیل) نوجوانانِ لکشمی نگر کے زیر اہتمام مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں جلسۂ عام بعنوان موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں مسلم شعور بیداری و اصلاحِ معاشرہ زیر بتاریخ 16؍فروری بروزِ اتوار بعد نمازِ عشاء زیر صدارت مفتی تجمل حسین صاحب قاسمی امام و خطیب مسجد حسینی منعقد ہوگا۔ جس میں ملک کے معروف مقرر مولانا پی ایم مزمل رشادی والاجاہی دامت برکاتہم خطیب جامع مسجد عمر فاروق بنگلور کا خصوصی خطاب ہوگا۔ عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست کی جاتی ہے۔

Exit mobile version