مدرسہ تعلیم القرآن بورابنڈہ میں جلسہ یومِ جمہوریہ

حیدرآباد: 26؍جنوری (عصر حاضر) مفتی محمد مظفر علی کی اطلاع کے مطابق مدرسہ تعلیم القرآن بورابنڈہ میں کل بروزِ اتوار بوقت 9؍بجے صبح جشنِ جمہوریہ تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس کی صدارت مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی ناظم ادارہ فرمائیں گے۔ اس موقع پر مدرسہ ہذا کی طالبات اپنا تعلیمی مظاہرہ پیش کریں گے اور ناظم مدرسہ کا خصوصی خطاب ہوگا۔ آپ تمام حضرات سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

Exit mobile version