عیدگاه مسجد الہی جیڈی میٹلہ میں تقریب یومِ جمہوریہ

حیدرآباد: 25؍جنوری (محمد عقیل) عیدگاہ  مسجد الہی ٹی ٹی نگر‘60گز سوارارم جیڈی میٹلہ حیدرآباد میں تقریب یومِ جمہوریہ ٹھیک 8:30؍بجے منعقد ہوگی‘ اس تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے قائدین اور علماء کرام کی شرکت ہوگی۔ اس موقع پر جامعہ حفصہ للبناتؓ کی طالبات کا مختصر پروگرام ہوگا۔ تمام حضرات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔

Exit mobile version