مسجد بلال بالاپور میں جلسہ موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریاں

حیدرآباد: 24؍جنوری (عبدالعلیم) مسجد بلال بلال کالونی‘ بالاپور حیدرآباد میں جلسہ موجودہ حالات میں ہماری ذمہ داریاں ان شاء الله بتاریخ 25؍جنوری بروزِ ہفتہ بعد نمازِ مغرب منعقد ہوگا۔ جس میں حضرت مولانا محمد ہدایت علی قاسمی صاحب دامت برکاتہم ناظم ادارہ مدینۃ العلوم و خطیب مسجد محمدیہ چمپاپیٹ حیدرآباد خطاب فرمائیں گے۔ آپ تمام حضرات سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔

نوٹ: خواتین کے لیے پردہ کا معقول نظم رہے گا۔ بعد جلسہ شرکاء کے لیے طعام کا نظم بھی رہے گا۔
Exit mobile version