حیدرآباد: 15؍جنوری (محمدعقیل) مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں16 جنوری 2021 بروز ھفتہ بعد نماز عشاء میں ایک عظیم الشان جلسہ بعنوان دعوت دین اور اصلاح معاشرہ کا انعقاد ہوگا۔ جس میں خضرت مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی والاجاہی نقشبندی خطیب مسجد عمرفاروق بنگلور اور مولانا محمد بن عبد الرحیم بانعیم صاحب کے خصوصی خطابات ہونگے۔ اجلاس کی سرپرستی مفتی محمد تجمل حسین صاحب قاسمی امام و خطیب مسجد حسینی فرمائیں گے۔ عامۃ المسلمین کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی گزارش کی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ربطہ کریں9704695584
(نوٹ : نماز عشاء ٹھیک 7:45 پر ہوگی)