شہر کے ان راستوں سے گزرنے والے متبادل راستہ اختیار کرے: حیدرآباد ٹریفک پولیس

حیدرآباد: 16؍اکتوبر (عصر حاضر) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے عوام الناس کو متنبہ کیا کہ نلگنڈہ ایکس روڈ ، ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن ، اعظم پورہ سے چادر گھاٹ روٹری ، چادر گھاٹ جنکشن کی طرف  آنے والے راہ گیر مذکورہ بالا راستوں سے گریز کریں اور محفوظ سفر کے لئے متبادل راستہ اختیار کریں۔

Exit mobile version